وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بنوں ڈویژن کے ٹرائلز مکمل

پشاور:وزیراعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں بنوں ڈویژن میں بوائز ٹرائلزمکمل ہوگئے ٹرائلز میں سوسے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں 24 کھلاڑیوں کو منتخب کیاگیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عادل شاہ مہمان خصوصی تھے ان … Continue reading وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بنوں ڈویژن کے ٹرائلز مکمل